02:03 pm
ڈیڑھ ماہ تک وزیراعظم ہائوس میں حبس بیجا میں رکھنے کا معاملہ ، طیبہ گل نے بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کا کہنا ہے کہ 45 دن انہیں اور ان کے شوہر کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ان کی مرضی کے برخلاف حبس بیجا میں رکھا گیا اور موبائل
بھی لے لیے گئے تھے۔ طیبہ گل نے کہا کہ انہوں نے اپنے الزامات کے تمام تر ثبوت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کر دیے ہیں، اگر مزید ثبوت مانگیں گے تو فراہم کر دیے جائیں گے۔اس کے علاوہ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بھی طیبہ گل کی جانب سے حقائق سامنے لائے گئے۔انہوں نے کہا کہ ویڈیومیں سامنے آنے والی باتیں ہراسانی کے الزام کوصحیح ثابت کرتی ہیں جس کے بعد حکومت کے خلاف کیسز ختم ہوگئے اور اپوزیشن کے خلاف کیسز میں تیزی آگئی۔

تازہ ترین خبریں

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان