09:22 pm
کرپشن سے قومیں تباہ ،17جولائی کو حمزہ شہباز کو ہرا کر گھر بھیجنا ہے،عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ لوٹوں کی اصل جگہ غسل خانے میں ہے،چیری بلاسم نے بڑی گیم کھیلی ڈیزل کو130روپے بڑھایااور35روپے کم کردیا،شہباز شریف کیاتم پاکستانی قوم کو بے وقوف سمجھتے ہو،آپ لوگوں نے خوف کی زنجیریں توڑدی ہیں،جمعہ کولاہورمیں انتخابی جلسہ عام
سے خطاب کرتے ہوئے کپتان نے کہاکہ کوئی بھی انسان اپنے ضمیرکی قیمت لگاتاہے اوربیچتاہے تووہ شرک کرتاہے،مسٹرایکس کوخاص طور پرکہاگیایہ الیکشن جتواناہے ،ان کوپتاہے علی نواز آپ جیت رہے ہیں اس لیے یہ دھاندلی کریں گے ،یعنی کوئی ایک ووٹ ڈالے گاتویہ دھاندلی سے اسے دوبنادیں گے ،یہ دھاندلی کی پوری کوشش کررہےہیں،الیکشن کمیشن چالیس لاکھ زندہ لوگوں کومردہ بتاکرکہتاہے کہ یہ کمپیوٹرکی غلطی ہے ،نوجوانوں نے ایک ایک پولنگ اسٹیشن پر پہرہ دینا ہے،15سے20 ہزار جعلی ووٹ تیار کیے گئے ہیں،چور اور امریکہ کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیے گئے،17جولائی کو حمزہ شہباز کو ہرا کر گھر بھیجنا ہے،کرپشن سے قومیں تباہ ہوتی ہیں،کرپشن کی وجہ سے سری لنکا تباہ ہوگیا ہے

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا