10:36 am
ن لیگ کا ایک اور ووٹ کم ، حمزہ شہباز کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیا ن لیگ کا ایک ووٹ کھٹائی میں پڑ گیا؟ پی پی 7 سے ن لیگ کے کامیاب
امیدوار راجہ صغیر کل وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی فیصلہ تو دے دیالیکن راجہ صغیر کی کامیابی کا نہ نوٹیفکیشن جاری ہوا اور نہ ہی راجہ صغیر نے اب تک حلف اٹھایا ہے۔اس صورتحال میں سب کی نگاہیں الیکشن کمیشن پر ہیں کہ کیا ن لیگ ایک ووٹ سے محروم رہ جائے گی؟ علاوہ ازیں آج پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15، مسلم لیگ ن کے تین اور ایک آزاد رکن نے حلف اٹھا لیا۔یہ نو منتخب اراکین وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ووٹ بھی کاسٹ کر سکیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔جمعرات کو پنجاب اسمبلی کا ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس جمعے کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعے کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوگا، ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے متفقہ امیدوار پرویز الہیٰ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں