06:29 pm
حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی، سراج الحق نے  بڑا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا 
اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا، خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہے، عوام کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سلیکشن کے بجائے صاف و شفاف الیکشن کی ضرورت ہے، لیکن بدقسمتی کی بات ہے کہ یہاں عہدے کے لیے سینیٹر اور ممبران اسمبلی کو خریدا جاتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی عوام کے لئے نہیں ہیں، آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے کیونکہ موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے غریب تباہ ہو رہا ہے،حکمرانوں کو قومی مسائل اور غریبوں کا کوئی احساس نہیں ہے موجودہ حکمران اور پی ٹی آئی سب اپنے ذاتی مفاد کے لئے لڑ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا