10:32 am
۔ سی ایس ایس سے کامیاب ہونے والی بیٹی نے جب والد کو یونیفارم پہن کر دکھایا تو والد نے کیا کیا؟ دیکھیے وائرل ویڈیو

۔ سی ایس ایس سے کامیاب ہونے والی بیٹی نے جب والد کو یونیفارم پہن کر دکھایا تو والد نے کیا کیا؟ دیکھیے وائرل ویڈیو

10:32 am

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ
 
A post shared by Hira Ali (@hiraz.aura)

ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی خاتون افسر کے بارے میں بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر پاکستانی افسر کی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں وہ یونیفارم پہنے خاتون پولیس افسر کو دیکھا جا سکتا ہے۔خاتون پولیس افسر کا نام حرا علی ہے، جنہوں نے نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے علاقے کا بھی نام روشن کیا، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کر کے حرا اب پاکستان کسٹمز میں افسر تعینات ہو گئی ہیں۔حرا علی سیاہ رنگ کے کسٹمز کے یونیفارم میں جب گاڑی سے اتریں اور والد کی نگاہ بیٹی پر گی تو والد کی آنکھوں میں فخر کو محسوس کیا جا سکتا تھا، والد سینا چوڑا کر کے بیٹی کو نہ صرف پیار کیا بلکہ ہمت بھی دی۔ویڈیو میں حرا کے چہرے پر خوشی کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ والد کو اپنا یونیفارم دکھانے کے لیے کس حد تک خوش ہیں۔ حرا نے اپنے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں انہوں نے لکھا کہ ابو کے تاثرات کو ریکارڈ کرنے جا رہی ہوں۔حرا نے اپنے اکاؤنٹ اپنی دوست کا بھی ذکر کیا اور لکھا کہ میں نے اور میری دوست نے ایک ساتھ خواب دیکھا تھا اور ہم دونوں نے کامیابی حاصل کی۔ ہمارا خواب تھا کہ ہم یونیفارم افسر بنیں، اور الحمداللہ ہم یونیفارم پہنے پاکستان کے لیے اپنی خدمات دے رہے ہیں۔حرا کی دوست نمرہ پاکستان آرمی میں ہیں، جبکہ حرا پاکستان کسٹمز کا حصہ ہیں۔ دوسری جانب حرا کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا بھی جا رہا ہے، اور صارفین خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
 
A post shared by Hira Ali (@hiraz.aura)

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا