12:38 pm
بلوچستان میں تباہ کن بارشوں سے صورتحال خراب، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک ) بلوچستان میں جولائی کے مہینے ہونے والی بارشوں نے نظام درہم برہم کر دیا ،
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔حالیہ سیلاب کے باعث چاغی اور مستونگ میں 3 اور ڈیرا بگٹی میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے، صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 13500 ہزار مکانات متاثر ہوئے جبکہ بجلی کے 140 کھمبے گر گئے ،قلعہ سیف اللہ اور لسبیلہ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں بارشوں کا 30 سال کاریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں اس مرتبہ 100 گنا زیادہ بارش ہوئی ، اوتھل میں مکان سیلابی ریلے میں بہہ گئے ،توبہ اچکزئی، مستونگ، خضدار اور کوئٹہ میں باغات،فصلیں اجڑ گئیں ،آواران، واشک اور بسیمہ سمیت مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہے جس کے باعث متاثرین کو مواصلاتی رابطوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب ضلع لسبیلہ کے سیلاب متاثرین 8 روز بعد بھی انتظامیہ کی جانب سے امداد کے منتظر ہیں، منتشر آبادی تک امداد پہنچانے میں دشواری کا سامنا ہے، ریلوں سے سینکڑوں مکانات تباہ ہو گئے اور زرعی اراضی بھی تباہ ہو گئی۔اس کے علاوہ نوشکی میں جا بجا تباہی کے مناظر سامنے آرہے ہیں، شہریوں نے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے