07:23 pm
مشرق وسطیٰ کے ایک ملک نے سی پیک تباہ کرنے کیلئے عمران خان کو اسپانسر کیا،مولانافضل الرحمٰن نے کپتان پربڑاالزا م لگادیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایا
ہےکہ مشرق وسطیٰ کے ایک ملک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو اسپانسر کیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے گوادر بندرگاہ کا بیڑا غرق کردیا، ملکی معیشت کو تباہ اوربرباد کردیا، امریکا اور آئی ایم ایف کے اثر سے نکلنے کے لیے پہلا قدم سی پیک تھا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا، حکومت کے مدت پوری کرنےکے فیصلے میں نواز شریف شامل تھے، اختلاف کے جس دلدل میں عمران خان نے پھنسایا، اس سے نکلنا آسان نہیں ہے۔سربراہ پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ منگل اور بدھ کو حکمران اتحاد کا اجلاس ہوگا، جس میں معاشی استحکام کے فیصلے ہوں گے، اسٹیبشلمنٹ، بیوروکریٹس اور دیگر کو ملک کی بہتری کے لیے سوچنا ہوگا، جو طاقت ور ہے وہ عقل سے عاری ہے اور جو عقل مند ہے وہ طاقت سے عاری ہے، پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کوتباہ کرنےکے برابر ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا