01:34 pm
پچاس لاکھ روپے کی بریانی کے گھپلے کا انکشاف  

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے سینئرعہدیدار بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کے غبن میں ملوث پائے گئے ہیں

یہ دعویٰ محکمہ برائے انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے اپنے بیان میں کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ضمیر ٹھاکر اور دیگر عہدیداروں پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔ای سی بی کے مطابق فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ضمیر ٹھاکر، خزانچی ایس ایس بنٹی، چیف ایکزیکٹو ایس اے حمید، ضلع صدر فیاض احمد اور دیگر عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ای سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے فٹبال سرگرمیوں کے لئےجموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کی جانب سے پچاس لاکھ روپے کا غبن کیا ہے۔غبن کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ای سی بی حکام نے بتایا کہ ان عہدیداروں نے فنڈز کو ہوٹل سے بریانی خریدنے، کاغذات کی فوٹوا سٹیٹ کرانے اور ہارڈویئر سے سامان خریدنے میں خرچ کیا۔حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران یہ اس بات کا انکشاف ہوا کہ یہ تمام بلز فرضی ہیں اور ان فنڈز کو منظم طریقے سے غبن کیا گیا ہے۔ای سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ عہدیداروں کے خلاف بریانی اسیکنڈل میں فنڈز خورد برد کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،واضح رہے کہ فٹ بال ایسوسی ایشن گزشتہ دہائیوں سے کشمیر میں فٹبال کو فروغ دینے کے نام پر کافی سرکاری فنڈز خرچ کرتے آئے ہیں، تاہم وادی میں سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع میں فٹ بال کی سرگرمیاں نہ کے برابر ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی