07:06 pm
غریبوں کا خیال اور بچوں سے محبت ۔۔ بلوچستان میں ہیلی  کاپٹرحادثے میں شہید ہونے والے جنرل سرفراز کون تھے؟

پاکستان آرمی کے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز جو اپنی ٹیم کے ہمراہ بلوچستان سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے روانہ ہوئے تھے ان کا ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے علاقے میں سیلاب ریلیف آپریشن کا حصہ تھا۔ہیلی کاپٹر میںکورکمانڈرکے ہمراہ ڈی جی کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد، بریگیڈیئر
خالد، میجر سعید (پائلٹ)، میجر طلحہ (پائلٹ) اور نائیک مدثر بھی سوارتھے جو شہیدہوگئے۔بلوچستان میں اپنی تعیناتی سے قبل لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور جنوبی بلوچستان، ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس، کمانڈر 111 بریگیڈ راولپنڈی اور امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کے طور پر خدمات انجام دیں۔معروف صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کاکول اکیڈمی میں ان کے سینئر تھے۔کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی سوشل میڈیا پر تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں غریب عوام کے ساتھ بیٹھے اور بچوں کو پیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر ظاہر کر رہی ہیں جنرل سرفراز کو غریبوں کا خیال اور بچوں سے محبت کرنے والے انسان ہیں۔لاپتہ ہوجانے والے جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر اس وقت چل رہی ہے جس میں ان کی اہلیہ دو بیٹے اور ایک بیٹی موجود ہیں۔جنرل سرفراز کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جسے دیکھ کر لوگ انہیں بھرپور سراہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں وہ ایک شہید کی قبر کو بوسہ دیتے ہیں۔ایک ویب سائٹ کے مطابق ان کا تعلق آزاد کشمیر رجمنٹ سے تھا۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی