12:50 pm
عمران خان چور ، پاکپتن میں مزار پر حاضری دینا مہنگا پڑ گیا ، نعرےلگ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے
مزار پر حاضری کے موقع پر لوگوں نے چور چور کے نعرے لگا دیے۔ گزشتہ روز عمران خان درگاہ بابا فرید الدین گنج شکر پہنچے تو ایک طرف وہاں موجود لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں تو وہیں کچھ لوگوں نے عمران خان کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگا دیے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے لیگی رہنماؤں کی جانب سے شیئر کیا گیا اور عمران خان پر تنقید بھی کی گئی۔عمران خان نے بہشتی دروازے کے سامنے مزار پر حاضری دینے کے بعد دعا مانگی تھی اور ماتھا ٹیکا جب کہ پی ٹی آئی رہنما عظمت محمد چشتی نے عمران خان کی دستار بندی کی۔

تازہ ترین خبریں

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی