10:27 pm
آجا ئو میدان میں ، نواز شریف نے مریم نواز کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیا ، اندر کی بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )  مسلم لیگ ن کے پارٹی قائد نواز شریف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس اور 
عمران خان کے خلاف پارٹی سے متعلق مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی اور عمران خاں کے خلاف اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کی طرف سے ذمہ داری ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز متحرک ہو گئی ہیں۔ مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے قائدین رہنماوں اور کارکنوں کو ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے مریم نواز کی جانب سے لیگی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کو اہم ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں اور مہم کی نگرانی خود مریم نواز کریں گی۔ مریم نواز کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تمام قائدین روزانہ کی بنیاد پر پریس کانفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کو نمایاں کریں گے۔ پریس کانفرنسز میں عمران دور حکومت کی کرپشن اور مہنگائی کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ عمران خان کو ہدف تنقید بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد کی ہدایت پر پارٹی کو فعال کرنے کے لیے ملک بھر میں ورکرز کنونشن بھی منعقد کیے جائیں گے جن سے مریم نواز خطاب کریں گی۔ مریم نواز نے ورکرز کنونشنز کے لیے پارٹی کو شیڈول تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی عمران خان مخالفت کمپین کو تیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا