06:22 pm
کپتان کوبڑاجھٹکا،اپنے ہی خلاف ہوگئے ،شاہ محمود قریشی کاایسااقدام جس سے پارٹی میں پھوٹ پڑ گئی،عوا م نے بھی شدید تنقید کانشانہ بناڈالا

ملتان (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو کو
این اے 157 کا ٹکٹ دیدیا گیا۔۔ این اے 157 کی سیٹ زین قریشی نے پی پی 220 کا الیکشن لڑنے کیلئے خالی کی تھی۔شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی کے مدمقابل یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی ہوں گے جنہیں ن لیگ کی حمایت ملنے کا بھی امکان ہے۔ اگر مسلم لیگ ن نے اپنے 2018 کے امیدوار عبدالغفار ڈوگر کو ٹکٹ نہ دیا تو عبدالغفار ڈوگر آزاد حیثیت میں کھڑے ہوں گے۔شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی کو ٹکٹ دینے پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جن کا کہنا تھا کہ شاہ محمودقریشی موروثی سیاست کو پروموٹ کررہے ہیں، خود ایم این اے بنے، بیٹے کو پہلے ایم این اے اور پھر ایم پی اے بنوایا اور اب بیٹی کو ٹکٹ دلوادیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی ہدایت پر کاغذات جمع کرائے ہیں، معاشرے کی تبدیلی میں پڑھی لکھی خاتون کا بڑا کردار ہے، ہمیں پاکستان کی آئندہ نسل کے لئے کردار ادا کرنا ہے، پاکستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا