09:38 pm
جعلی خبروں کا مقابلہ یا سیاسی مخالفین کا ۔۔؟کے پی حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے
ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیے۔دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے ایک ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے گئے جن میں 37 خواتین شامل ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کیلئے 87 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے تاہم نظرثانی شدہ پی سی ون میں رقم 73 کروڑ 60 لاکھ روپے کی گئی۔سیاسی مؤقف کے دفاع اور جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے نام پر انفلوئنسرز کی تربیت جاری ہے۔پروجیکٹ منیجر زرعلی کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرزکو ایک سالہ کنٹریکٹ پر رکھا گیا ہے اور ان کو ماہانہ 25 ہزار روپے تنخواہ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انفلوئنسرز حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی کو سوشل میڈیا پر اجاگرکریں گے اور حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈے اورجھوٹی خبروں کا مقابلہ کریں گے۔زرعلی نے بتایا کہ کورونا اور پولیو سے متعلق آگاہی بھی میڈیا انفلوئنسرز کی ذمہ داری ہوگی اور یہ تنخواہ دار ملازم حکومت کے مجوزہ اقدامات پر عوام کی رائے لیں گے۔ایک طرف سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نئی بھرتیاں کی گئیں تو وہیں دوسری جانب خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات مالی بحران کا شکار ہیں۔ اسلامیہ کالج، انجینئرنگ یونیورسٹی، گومل ،چترال یونیورسٹی ملازمین کو تنخواہ نہیں مل سکی ہے۔اس پروجیکٹ کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عنایت اللہ خان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کا سرکاری وسائل پارٹی تشہیر کیلئے استعمال کرنا زیادتی ہے، ٹیکس ادا کرنے والوں کا پیسہ پارٹی تشہیر کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی