09:51 pm
الیکشن کمیشن کی فوری تبدیلی ناگزیر ،حکومت عام انتخابات کرانے کے لیے سنجیدہ نہیں،فواد چوہدری حکومت پربرس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاکہ پاک فوج
اور ہمارے بہادروں نے سیلاب کے دوران زبردست کام کیا،پاک فوج کے تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،افغانستان کے معاملے پر پاکستان نے پہلے بھی بھاری قیمت ادا کی ہے،کیا پاکستان کی سر زمین اس ڈرون حملے کے لیے استعمال ہوئی،تحریک انصاف نے وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے پر وضاحت مانگتے ہوئے کہاکہچاہتےہیں ہمیں جلد سے جلد جواب دیا ،جمعہ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی یقین نہیں،تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتےہوئے کہاکہالیکشن کمیشن ن لیگ کی پارٹی بناہواہےالیکشن کمیشن کی فوری تبدیلی ناگزیر ہے،ممکن نہیں کہ موجودہ الیکشن کمشنر عام انتخابات کرائیں،اسمبلیاں تحلیل کرنےسےمتعلق حکومت کی جانب سے سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی،حکومت عام انتخابات کرانے کے لیے سنجیدہ نہیں،عدالتی نوٹس کے بعد الیکشن کمیشن کو عدالت کا احترام کرنا چاہیے تھاآئندہ 48گھنٹے میں ایک بڑے اجتماع کا اعلان ہوگا،اجتماع میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا وقت دیں گےالیکشن کمیشن نے شیڈول کے اعلان میں جلدی کی

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا