09:55 pm
عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہید لیفٹیننٹ
جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ پہنچے اور شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہلخانہ سے تعزیت کی۔انہوں نے سرفراز علی شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔عمران خان نے شہید افسر کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر امجد حنیف اور بریگیڈیئر خالد کے گھر جاکر اہلخانہ کے تعزیت کا اظہار کیا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ شہید افسران ملک و قوم کی خدمت کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوئے ہیں، ہم پاک فوج کے عزم اور ملک و قوم کی خدمت کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہدا اور ان کے خاندانوں کا جذبہ حب الوطنی بہت بڑا سرمایہ ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ڈی جی کوسٹ گارڈ کے علاوہ 4 دیگر جوان اور افسران بھی شہید ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی