10:54 pm
آیندہ ہفتے نوازشریف کی وطن واپسی۔ ن لیگ کےسینئر رہنما نے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا
کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں نوازشریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام نوازشریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔میں بھی نوازشریف کو آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔نوازشریف کا پاکستان میں استقبال کروں گا۔نوازشریف پاکستان کے جس ائیرپورٹ پر اتریں گے تو باہر عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر ہوگا۔جاوید لطیف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کرپٹ خان کی جماعت کے خلاف فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا۔حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق اقدامات کر رہی ہے۔خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف بھی نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔لندن میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاندان کے افراد سے ملیں گے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے بھی ملاقات ہوگی۔حمزہ شہباز شریف نجی ائیرلائن سے لندن روانہ ہوئے۔دوسری جانب نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز کو عمران خان کے خلاف اہم ذمہ داری سونپ دی، ذمہ داری ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز متحرک ہوگئیں ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے گزشتہ روز پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں نواز شریف کی نمائندگی کی، مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے قائدین کو ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا