04:37 pm
خیبر پختونخوااور پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی جائے گی یا نہیں ؟ تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبر پختون خوا اور پنجاب کی اسمبلی
تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت کو قانونی ماہرین کی جانب سے بریفنگ دی گئی ہے جس میں بتایا گیاہے کہ قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کیلئے وفاقی حکومت پر پریشر ڈالنے کیلئے اگر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو وفاقی حکومت گورنر راج لگا سکتی ہے اور دونوں صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو الیکشن کمیشن صرف یہاں الیکشن کروائے گا۔ قانونی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو دونوں اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی ۔ دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام سیٹیوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ بھی کر لیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات

حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کے سپورٹرز کو بدتہذیب ،بدکلام اور جہل  قرار دے دیا، اہم بیان جاری

خوشخبری ۔۔۔روپے کی ڈالر کو غیر متوقع فلائنگ کِک ۔۔۔یکایک قدرمیںتقریبا 7 روپے کا اضافہ

افسوسناک واقعہ ۔۔۔ اسکول میں فائرنگ،بچوں سمیت کئی افراد ہلاک،20زخمی

اگلے 24 گھنٹےانتہائی اہم ، پی ڈی ایم کی حکومت میں بڑی تبدیلی ہونےوالی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر

مفتاح سے کا م نکلوا کر پارٹی سے دھکا دے دیا ۔۔۔اب حکومت ہیکرز سے لیک آڈیو ۔۔۔!!

طوفان نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں،بڑے پیمانے پر نقصان

سرکاری زمین پر قبضے ۔۔۔ن لیگ کے بڑےاہم رہنما پرعدالت کی جانب سےفرد جرم عائد