07:02 pm
نواز شریف کی وطن واپسی : مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں تقسیم

X آئیں گے یا نہیں اب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔تاہم کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ وہ رواں ماہ اگست میں واپس آکر ملکی سیاست میں ہلچل مچا سکتے ہیں لیکن دوسری جانب ذرائع اس بات کی نفی کررہے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا وطن واپسی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، نوازشریف عام انتخابات سے قبل وطن واپس نہیں آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، جاوید لطیف اورعرفان صدیقی لندن میں موجود ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی مشاورت کا حصہ بننے برطانیہ پہنچ گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا ایک گروپ نوازشریف کی فوری واپسی جبکہ دوسرا شدید مخالف ہے۔اس حوالے سے ایک لیگی رہنما نے بتایا کہ نوازشریف کو وطن واپسی پرجیل میں نہیں دیکھنا چاہتے، معاملات ٹھیک ہونے پر ہی وطن واپسی کا مشورہ دیں گے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا۔نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی سینئرقیادت کے درمیان رابطے کے حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ رابطے میں پنجاب میں حکومت ختم ہونے کے بعد مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا اور سینئر قیادت نے نواز شریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ دیا۔ذرائع نے بتایا کہ رابطے کے دوران مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراکی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا،بدترین معاشی حالات اورمہنگائی کی وجہ سے مسلم لیگ ن کاووٹ متاثر ہوا۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟