07:03 pm
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استعفیٰ دیں ورنہ۔۔سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بڑی دھمکی دیدی

لندن (نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف
کے ایم پی ایز اور ایم این ایز رضا کارانہ طور پر اپنی ممبر شپ سے استعفے دے دیں تو ان کا صرف ایک سال کا نقصان ہوگا، ورنہ انہیں نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، اور اب پی ٹی آئی پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ایم پی ایز اور ایم این ایز رضاکارانہ طور پر اپنی ممبر شپ سے استعفے دے دیں تو ان کا صرف ایک سال کا نقصان ہوگا، اور ان پر پابندی نہیں لگے گی، اور وہ نااہلی سے بچ سکتے ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ فارن فنڈنگ کا معاملہ اب سپریم کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا ہے اور اگر عدالت کا فیصلہ آگیا تو ایسے ممبران جو تحریک انصاف سے جڑے ہوں گے ان کی ممبر شپ تو ختم ہوگی ساتھ ہی انہیں 4 سال تک نااہلی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پر اکاؤنٹس چھپانے کا الزام اب ثابت ہوچکا ہے، وہ 62 ون ایف کے تحت نااہل ہوسکتے ہیں، ماضی میں اسی بنیاد پر نوازشریف، جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کا فیصلہ بھی ہوچکا ہے، اور یہ تینوں تاحیات پابندی کا سامنا کررہے ہیں، عمران خان تو صرف توشہ خانہ کیس میں بھی نااہل ہوسکتے ہیں، اس میں ان کی پارٹی نہیں بلکہ وہ خود اکیلے ہی ملوث ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی