07:15 pm
عمران خان کو بچانے والوں نے سر سے ہاتھ اُٹھالیا ہے: جاوید لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بچانے 
والوں نے سر سے ہاتھ اُٹھالیا ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے سے عمران خان بھی نا اہل ہوگا اور اس کی جماعت پر بھی پابندی لگے گی۔جاوید لطیف نے مزید کہا کہ جوں جوں عمران خان کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے اس کے فراڈ عوام میں نمایاں ہو رہے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ میاں نواز شریف 15 ستمبر تک ممکن ہے پاکستان پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟