07:31 pm
عمران تمام 9 حلقوں میں جیت گئے تو دوبارہ ضمنی الیکشن پر کتنے اخراجات آئیں گے؟جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی
کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے اور پی ٹی آئی چیئرمین نے ان حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے، حساس یا دور دراز علاقوں کے حلقے میں الیکشن اخرجات 10 کروڑ روپے تک پہنچ جاتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر اخراجات 50 سے 90 کروڑ روپے ہوسکتے ہیں، بیلٹ پیپرز، فارمز، بیلٹ باکس سمیت بیلٹ مواد کی پرنٹنگ اور خریداری پر اخراجات آئیں گے، الیکشن کیلئے پولیس اور رینجرز کی سکیورٹی پر اخراجات ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حلقوں میں فوج کی تعیناتی سے متعلق اضافی اخراجات ہوں گے، الیکشن عملے کی تربیت، ان کے اعزازیہ کے اخراجات ہوں گے، آئی ٹی سامان ، ٹرانسپورٹ ، فیول کے اخراجات بھی ادا ہوں گے۔عمران خان کے تمام 9 حلقوں سے کامیابی کی صورت میں انہیں 8 حلقوں کو چھوڑ کر ایک کا انتخاب کرنا ہو گا اور وہ میانوالی کی نشست سے پہلے ہی رکن قومی اسمبلی ہیں۔عمران خان کے الیکشن جیتنے کی صورت میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں دوبارہ ضمنی الیکشن ہو گا اور اس صورت میں ایک مرتبہ پھر الیکشن پر 50 سے 90 کروڑ روپے تک اخراجات آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں