07:34 pm
یااللہ خیر،پاکستان میں شدیدزلزلہ ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،ہرطرف خوف وہراس

کوہاٹ (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نجی ٹی
وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےتھے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارد کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد کےقریب ہندوکش اور گہرائی 209 کلومیٹر تھی۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟