08:11 pm
بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس: مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس
لینے کا اعلان کر دیا اور کہا 3ماہ تک بجلی بل سابقہ طریقہ سیلز ٹیکس کے بغیر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تاجر رہنماؤں کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ، مذاکرات میں وفاقی وزیرفیصل سبزواری،وسیم اختر معاونت کیلئےموجود تھے۔وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کراچی کے تاجروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔،تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے مطالبہ کیا کہ بلزمیں غیرمنصفانہ فکس سیلزٹیکس فوری ختم کرنےکےاقدامات کئےجائیں اور درآمدات میں ای فارم کی شرط ختم کی جائے۔شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ امپورٹ مال فوری کلیئرکرنےکیلئےبینکوں کوزرمبادلہ فراہم کیا جائے اور 545ایس آراوکے تحت درآمد پر پابندیاں ختم کی جائیں۔تاجروں نے تحریری تجاویز و شکایات وزیر خزانہ کو پیش کیں، جس پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی بلوں سے فوری متنازع فکس سیلز ٹیکس ریٹیلرز ختم کرنے کا اعلان کیا، 3ماہ تک بجلی بل سابقہ طریقہ سیلز ٹیکس کے بغیر آئیں گے۔،مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تاجروں سے نئے ٹیکس گزار ٹیکس نیٹ میں لانے،رد بدل پر میٹنگ کریں گے ، اب آئندہ بھی بجلی بلوں میں فکس سیلز ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔وزیر خزانہ نے ٹیکس نیٹ میں مزید تاجروں کو لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟