01:05 pm
لندن بھاگنے کی خبروں پر حمزہ شہباز کا ردِ عمل آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھاگ کر نہیں نجی دورے
پر آیا ہوں،آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا ہے تھا کہ چار سال بعد نواز شریف سے ملاقات ہوئی، ان کی صحت دریافت کی ۔انہوںنے کہا کہ پاکستانی قوم انا ء کے پہاڑ پر بیٹھے اس شخص سے پوچھ رہی ہے جو کہتا تھاپاکستانی ریاست تباہ ہو جائے گی۔انہوںنے کہا کہ عمران خان کی جانب سے ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگوائے جاتے رہے ، عمران خان خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھا، اب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا،فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،فارن فنڈنگ کیس سے عمران خان کے کھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا ہے،صادق و امین قوم کو جواب دے۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل وزیراعلی پہلی مرتبہ دیکھا ہے،آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں، جب ڈاکٹر اجازت دیں گے تو واپسی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں