05:23 pm
کونسا نکاح نامہ استعمال نہ کیا تو نکاح رجسٹرار کوقید اور جرمانے کی سزا ہو گیـ؟حکومت کی وارننگ

لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نکاح کے لیے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال  نہ کرنے
والے نکاح رجسٹرار کو  ایک ماہ قید اور جرمانےکی سزا ہو سکتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ مولاناحنیف جالندھری نے ملاقات کی۔سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ مولاناحنیف جالندھری نے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کی جانب سے نکاح نامے میں ختم نبوتﷺ والے حلف نامےکی شق شامل کرنےکے اقدام کو سراہا اور کہاکہ مذہبی رواداری، ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت نے بہترین اقدامات کیے ہیں۔دوران ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نکاح رجسٹرار کو ختم نبوت کے حلف نامے والے نئے فارم فراہم کرنے کے لیے ہدایات دے دی ہیں، نئےفارم نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانےکی سزا ہو سکتی ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب  نے ملاقات میں مزیدکہا کہ یوم عاشور پر مذہبی رواداری کے فروغ  کے لیے  علماء کےکردار کے معترف ہیں، علما کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں