05:27 pm
مہنگائی کا طوفان ، یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز  پر دالیں مہنگی کر دیں،48روپے فی کلو
تک کا اضافہ ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر کالے چنے کی فی کلو قیمت میں 48 روپے، ثابت مسور کی فی کلو قیمت میں 35 روپے، دال مسور کی فی کلو قیمت میں 40 روپے، دال مونگ اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں 30، 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد کالے چنے کی فی کلو قیمت 172 روپے سے بڑھا کر 220 روپے، دال مسور کی قیمت 270 روپے سےبڑھاکر 310 روپے فی کلو، ثابت مسور کی قیمت 275 روپے سے بڑھا کر 310 روپے، دال مونگ کی قیمت 170 روپے سے بڑھاکر 200 روپے اور چنا دال کی قیمت 190 روپے سے بڑھا کر 220 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل 950 گرام چائے کی قیمت میں 300 روپے، ایک لیٹر برانڈڈ دودھ کی قیمت میں 20 روپے جبکہ 260 گرام شہد کے جار کی قیمت میں 115 روپے تک کا اضافہ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں