05:39 pm
میراضمیر اجازت نہیں دیتا، تحریک انصاف کے نو منتخب وزیر نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) نو منتخب صوبائی وزیر نوابزادہ منصور احمد خان نے پروٹوکول لینے سے انکار
کر دیا۔نوابزادہ منصور احمد خان نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو خط لکھ کر پروٹوکول لینے سے معذرت کرلی۔انہوں نے خط میں لکھا کہ موجودہ ملکی معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا۔نوابزادہ منصور احمد خان نے سرکاری گاڑی گھر اور عملہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔دوسری جانب پنجاب کی نومنتخب صوبائی کابینہ نے ہفتہ کے روز اپنے عہدوں کا حلف لے لیا ہے ۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے نو منتخب وزرا سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔اس کے ساتھ ساتھ21 نو منتخب وزرا کو ان کی وزارتوں کے قلمدان بھی سونپ دیئے گئے ہیں جن میں ڈاکٹر یاسمین راشد صوبائی وزیر صحت ہونگی جبکہ سردار محسن لغاری وزیر خزانہ،کرنل(ر)ہاشم ڈوگر صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات،تیمور ملک بھٹی صوبائی وزیر کھیل و امور نوجواناں، راجہ یاسر ہمایوں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عنصر مجید نیازی صوبائی وزیر لیبر،راجہ بشارت صوبائی وزیر کوآپریٹوز اینڈ پراسیکیوشن،سردار شہاب الدین صوبائی وزیر لائیوسٹاک،منیب چیمہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ،مراد راس صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن،خرم شہزاد ورک صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور،سردار آصف نکئی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،علی افضل ساہی صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس،نوابزادہ منصور خان صوبائی وزیر ریونیو،حسین جہانیاں گردیزی صوبائی وزیر زراعت،غضنفر عباس صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر،لطیف نذر صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز،سردار حسین بہادر دریشک صوبائی وزیر فوڈ اینڈ انرجی،میاں محمود الرشید صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ،میاں اسلم اقبال صوبائی وزیر ہائوسنگ اور علی عباس شاہ کو صوبائی وزیر جنگلات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں