06:15 pm
عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے کوعظمیٰ کاردارکوبڑاجھٹکادیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے عظمیٰ کاردار کیخلاف
ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار کےعثمان بزدار پر کرپشن الزام لگانے پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ عثمان بزدارکی جانب سے عظمیٰ بزدار کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 15 روز میں عظمیٰ کاردار نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔سابقہ ایم پی اے عظمی کاردار نے بھی عثمان بزدار کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر کرپشن کا کوئی غلط الزام نہیں لگایا عثمان بزدار اور ان کے ساتھیوں کی کرپشن کیخلاف ایف آئی اےتحقیقات کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

بلا اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پرعدالت نے وفاق اور پنجاب کو بہت بڑا حکم دے دیا 

ڈالرز کی بارشیں ۔۔۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک  نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا 

حکومت پنجاب کا باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے بڑا اہم قدم ۔۔۔بڑی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا

روس سے تیل کی خریداری پر سوالیہ نشان لگ گیا

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی