12:40 pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نہیں عمران خان کس کیس میں نااہل ہوجائیں گے؟ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کا دعویٰ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نہیں عمران خان کس کیس میں نااہل ہوجائیں گے؟ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کا دعویٰ

12:40 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا ہے
مجھے عمران خان، اسپیکر  قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر  آرہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان اگر 10لاکھ لوگ بھی الیکشن کمیشن کے سامنے لے آئیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ا سپیکر قومی اسمبلی کے ریفر نس پر  یکم، دویا تین ستمبر تک فیصلہ آجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے حوالے سے حتمی فیصلہ تو چیف جسٹس پاکستان کریں گے لیکن موجودہ فیصلہ بھی ایک آئینی ادارے نے فریقین کے دلائل، ثبوتوں اور   بیانات کے بعد دیا ہے جس میں کہا گیا ہے ہے کہ آئین کے آرٹیکل 7 کی شق 3 کی خلاف ورزی ہوئی ہے اورپی ٹی آئی نے اپنے فنڈنگ کے ذرائع الیکشن کمیشن کو نہیں بتائے اور انہیں چھپایا ہے۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ آرٹیکل سات کی خلاف ورزی ہوئی ہے اس کو بھی سپریم کورٹ آف پاکستان دیکھے گی، عدالت اسٹیٹ بینک آف پاکستان، آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور اکاؤنٹینٹ جنرل آف پاکستان کی دستاویزات کے علاوہ چیئرمین نادرا کی رپورٹ بھی دیکھے گی اور اس کے بعداپنی صوابدید کے مطابق فیصلہ کرے گی لیکن الیکشن کمیشن نے بڑا مضبوط ہاتھ ڈالا ہے۔کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، ایف آئی اے اور  نادرا کی رپورٹس کی روشنی میں فیصلہ دیا ہے، جو لوگ دیگر شہروں میں بیٹھ کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان کی پاکستانی کمپنیوں کو غیر ملکی کمپنیاں قرار دیا گیا وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر