06:36 pm
پی ڈی ایم تحریک انصاف اور فوج کو لڑانے کی سازش کر رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ پی ڈی ایم تحریک
انصاف اور فوج کو لڑانے کی سازش کر رہی ہے،شہدا ہمارا اثاثہ اور ان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں،پاک فوج ہمارا فخر اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے،ہم فوج یا کسی ادارے کے مخالف نہیں ہیں، حکمران اتحاد فوج اور تحریک انصاف کی لڑائی کے خواہشمند ہیں،ذرائع کے مطابق پیرکوتحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاکہناتھاکہ ساری دنیا کو پتہ ہے کہ فوج مخالف کون بیانات دیتا رہا ہے،تحریک انصاف پاک فوج پر حملہ آور نہیں ہو گی،ہم اداروں کی مضبوطی کے خواہش مند ہیں،ہماری پاک فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے،فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے اور ن لیگ، پیپلز پارٹی کے فارن اکاونٹس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اکاونٹس میں بڑی گڑ بڑ ہے،تحریک انصاف کے اکاونٹس کلئیر اور مکمل شواہد موجود ہیں،الیکشن کمیشن بتائے فیصلے میں تبدیلی کس کے کہنے پر کی،عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی ہدایت کر دی،اجلاس میں 13 اگست کے جلسے کے مقام پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا،تحریک انصاف نے 13 اگست کا جلسہ راولپنڈی میں کرنے پر غورکیا،لیاقت باغ میں جلسہ کرنے سے جگہ چھوٹی پڑ جائے گی،رہنماوں نے تجویز دی کہ ہمیں کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کرنا چاہیے،کرکٹ سٹیڈیم پی سی بی کے ماتحت ہے، ممکن ہے کہ اجازت نہ دی جائے،تحریک انصاف ابھی تک 13 اگست کے جلسے کے حتمی مقام کا تعین نہ کر سکی

تازہ ترین خبریں

بالی وڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں شامل اجے ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

پی ٹی آئی میں ہر جانب ہلچل مچ گئی ۔۔۔گھڑیاں بیچنے کے بارے میں بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک۔۔۔دیکھیں خبر میں

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےبابر کی شادی کے حوالے سے سوال پر حیران کن جواب دے دیا

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

کئی ستارے ایک فریم میں ۔۔۔بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ رینا رائے کیساتھ یہ کون کون سے آج کل کےبالی وڈ کے بہترین فلم سٹار ہیروز ہیں۔

16 ارب ڈالر کی ادائیگی۔۔۔ پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض بھی مانگ لیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

بلا اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پرعدالت نے وفاق اور پنجاب کو بہت بڑا حکم دے دیا 