06:39 pm
دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

کراچی(شوبز ڈیسک)معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ ساجد نے کہا ہے کہ اگر اُن کی بیٹی کو
کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمے دار سیدہ بشریٰ اقبال ہوں گی۔دانیہ ملک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اُن کی والدہ سلمیٰ ساجد کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔سلمیٰ ساجد نے عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا تو سارا الزام بشریٰ اور یوٹیوبرز پر ہوگا۔دانیہ ملک کی والدہ نے کہا کہ یہ جو آپ دھمکیاں دے رہی ہیں اور الزامات لگا رہی ہیں تو اس پر اللّٰہ آپ سے پوچھے گا۔سلمیٰ ساجد نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ اصلی موت کی وجہ جانیے، اللّٰہ سب جانتا ہے کون صحیح ہے، کون غلط ہے۔واضح رہے کہ عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اور تیسری اہلیہ دانیہ ملک کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے۔دانیہ ملک نے پہلے اعلان کیا تھا کہ عامر لیاقت کی زندگی میں ان سے صلح ہوگئی تھی جبکہ بشریٰ اقبال نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے پاس ثبوت ہیں کہ عامر لیاقت اور دانیہ کی طلاق ہو گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں