06:59 pm
لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لاہور(نیوز ڈیسک )عدالت نے اقدام ق ت ل کے مقدمے میں گرفتار  مسلم لیگ ن کے رہنما
نذیر چوہان کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔تھانہ جوہر ٹاؤن کی حدود میں اقدامق ت ل کے مقدمے میں گرفتار لیگی رہنما نذیر چوہان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔رکن پنجاب اسمبلی شبیر احمد گجر نے کہا کہ انہیں نذیر چوہان کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے جس پر عدالت نے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔دوسری جانب پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی پی 167 لاہور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے رکن اسمبلی شبیر احمد گجر اور نذیر چوہان نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں ایک دوسرےکو گلے بھی لگایا۔ایم پی اے شبیر احمد گجر کا کہنا تھا لڑائی جھگڑے اور دشمنی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہمیں عوام کی بھلائی کی سیاست کرنی چاہیے، اللہ کی رضا کے لیے نذیر چوہان کو معاف کر دیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبیر احمد گجر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کو شکست دی تھی۔ شبیر گجر نے 40 ہزار 206 ووٹ لیے تھے جبکہ نذیر چوہان کو 26 ہزار 535 ووٹ ملے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیوں کے باوجودفوج ہمیشہ غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود گھوڑی چڑھنے کو تیار۔۔۔شادی کب اور کس لڑکی سے ہو رہی ہے ۔۔۔؟جانیں خبر میں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا