07:01 pm
سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک) سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کو چیئر مین ایف پی ایس سی
زاہد سعید کی زیرصدارت ہو گا۔ بورڈ کے اجلاس کا یجنڈا جاری کر دیاگیا ہے۔یہ اجلاس تین دن جاری رہےگاجس میں 400سے زائد افسران کو گریڈ 19 سے 20 اور 20 سے21 میں ترقی دی جا ئے گی۔ پہلےدن پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس ، انفار میشنگروپ ،پا کستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس اور پوسٹل گروپ ، دوسرے دن پولیس سروس ، سیکرٹیریٹ گروپ ، فارن سروس، کامرس اینڈ ٹر یڈ گروپ ،اکا نومسٹ گروپ اور ریلوے گروپ، تیسرے روز ایف بی آر یعنی پاکستان کسٹم سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر،ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ اور وزارت دفاع اور ایکس کیڈر افسروں کی ترقی کے کیسز زیر غور آئیں گے۔پرو موشن پالیسی کے تحت پروموشن بورڈ کا اجلاس سال میں دو مرتبہ ہو نا چاہئےلیکن اس سال یہ پہلا اجلاس ہے۔پا کستان آڈٹ اینڈ اکا ئونٹس کی گریڈ20 کی 16 اور 21 کی 10 آ سامیاں ہیں ۔فارن سروس کی گریڈ 20 کی 20 اور 21 کی 8آ سامیاں ہیں ۔ ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ20 کی 24اور 21 کی 11 آ سامیاں دستیاب ہیں۔پا کستان کسٹم سروس کی گریڈ 20 کی 20 اور 21 کی 5 آ سامیاں ہیں۔ انفار میشن گروپ کی گریڈ 20 کی 4 اور21 کی2 آ سامیاں ہیں۔ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کی 20 کی 3 آسامیاں ہیں ۔ 21 کی کوئی پوسٹ نہیں ہے۔پوسٹل گروپ کی گریڈ 20 کی 7 اور 21 کی چار پوسٹیں ہیں۔ اکا نومسٹ گروپ کی گریڈ20 کی 2 آ سامیاں ہیں۔ 21 کی کوئی پوسٹ نہیں ۔ ملٹر ی لینڈ گروپ کی گریڈ20 کی تین اور 21 کی ایک پوسٹ ہے۔ریلوے گروپ کی گریڈ20 کی 4اور 21 کی ایک پوسٹ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا ،مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی

گوجرانوالہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا،جان کرآپ کابھی رشتوں سے اعتبار اٹھ جائے گا

ملک کے معروف ترین ہسپتال میں غیرملکی ڈاکٹر نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا،ڈاکٹرکاتعلق کس ملک سے تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں