04:57 pm
بنگلہ دیش کا پاکستانی جنگی جہاز کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی (نیو زڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستانی جنگی جہاز کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ، پی این ایس تیمور چین کی ہڈونگ ژونگ شپ یارڈ میں تیار کیا گیا ہے اور شنگھائی سے کراچی آرہا ہے تاہم اب سری لنکا میں کچھ دن لنگر انداز ہوگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کے گائیڈڈ میزائلوں سے لیس جنگی جہاز (فریگیٹ) پی این ایس تیمور کو کولمبو کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ چین کے ہڈونگ ژونگ ہوا شپ یارڈ میں تیار کیا گیا یہ فریگیٹ پاک بحریہ میں شامل ہونے کے لئے کراچی روانہ ہوا ہے۔ مذکورہ شپ یارڈ شنگھائی میں واقع ہے۔ پی این ایس تیمور نے راستے میں ملائیشیا اور کمبوڈیا کی بحریہ کے ساتھ مشقیں بھی کیں۔ یہ جہاز 12 تا 15 اگست کولمبو میں لنگرانداز رہے گا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے چھتوگرام بندرگاہ پر پی این ایس تیمور کو پورٹ کال کی اجازت نہیں دی۔ جہاں اسے 7 تا 10 اگست ٹھہرنا تھا۔ وہ ملائیشیا کی لاموت بندرگاہ سے بنگلہ دیش جانے والا تھا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن جو حسینہ واجد کے والد تھے انہیں 15؍ اگست 1975ء کو ان کی رہائش گاہ میں بیٹوں سمیت قتل کر دیا تھا۔ حسینہ واجد نیپال میں مقیم ہونے کے باعث بچ گئی تھیں۔ بنگلہ دیش میں اگست غم کے سال کے طورپر منایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 