05:23 pm
وطن کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، وزیر داخلہ کا خودکش حملے کے شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی خاطر جان دینے والے
فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا وطن کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سکیورٹی فورسز ایسے بزدلانہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا تھا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی ایجنسی نے خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کاروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا ،مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی

گوجرانوالہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا،جان کرآپ کابھی رشتوں سے اعتبار اٹھ جائے گا

ملک کے معروف ترین ہسپتال میں غیرملکی ڈاکٹر نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا،ڈاکٹرکاتعلق کس ملک سے تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں