01:00 pm
فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ
ایک جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حکومت اپنے آپ کو اندر سے کھوکھلا محسوس کر رہی ہے، تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل کو بٹیں مار مار کرنجی گاڑی میں لے جایا گیا، سچا لیڈر عمران خان بند کمرے کی سازش کے خلاف کھڑا ہو گیا، پوری قوم بھی اس کے ساتھ کھڑی ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں واضح جانبداری نظر آتی ہے، حقائق جھوٹے ہیں، قانون کی غلط تشریح کی گئی، الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع کرا دی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ آپ غیرملکی حکومت اور ملٹی نیشنل کمپنی سے پیسہ نہیں لے سکتے، بڑا واضح طور پر لکھا ہےکہ کس سے پیسہ لینا ممنوع ہے، جھوٹا بیانیہ بنایا جارہا ہے اور فارن فنڈنگ میں بدنام کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں 4 خامیاں ہیں، حقائق جھوٹے ہیں اور قانون کی غلط تشریح کی گئی ہے، جو اختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں اسے استعمال کیا گیا ہے، فنڈ دینے والوں کے بیانات نے ثابت کردیا الیکشن کمیشن کی رپورٹ جعلی ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کے بیان حلفی پر شور مچا ہے حالانکہ وہ ایک رپورٹ ہے، ظاہری طور پر جانبداری یہاں پر نظر آرہی ہے، یہاں کہیں نہیں لکھا کہ باہر کی پرائیویٹ کمپنی یا فرد سے پیسے نہیں لے سکتے، الیکشن کمیشن ایک عدالت نہیں ہے، ان کے پاس آئین کی تشریح کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟