03:16 pm
زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

خضدار ( نیوزڈیسک) خضدار میں آزادی چوک کے قریب دستی بم دھماکہ ۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص
جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خضدار بازار میں دستی بم دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں،اور علاقے کو گھیر میں لے لیا۔پولیس نے خضدار بازار کی طرف آنے والے راستوں کو سیل کردیا۔ جبکہ ٹیموں نے بم دھماکے کی جگہ سے ابتدائی شواہد بھی اکٹھے کر لئے ہیں۔ ادھر وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے خضدار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے خضدار سمیت بلوچستان بھر میں موثر سیکیورٹی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ مشیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے بھی خضدار بم دھماکہ کی مذمت کی ہے۔ مشیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ،اور کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر افراتفری چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی