06:59 pm
عمران خان نے لیاری کے عوام کادیرینہ مطالبہ پوراکردیا۔۔۔پیپلزپارٹی سمیت بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل

کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نو حلقوں سے ضمنی انتخاب لڑنے سے
متعلق فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقے این اے دو سو چھیالیس لیاری سے عمران خان کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے ہیں، ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نے حاصل کئے۔دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں اس نشست پر پی ٹی آئی کے شکور شاد کامیاب ہوئے تھے جن کا حال ہی میں استعفیٰ منظور کیا گیا تھا، قومی اسمبلی کے نو حلقوں پر ضمنی انتخاب پچیس ستمبر کو ہوگا۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کی فوری معطلی کی استدعا مسترد کردی ہے۔واضح رہے کہ انتیس جولائی کو الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین کے استعفے موصول ہوئے تھے جس کے بعد قومی اسمبلی کی گیارہ نشستوں کو خالی قرار دے دیا گیا تھا۔یاد رہے کہ علی محمد خان، فضل محمد خان، شوکت علی، فخر زمان خان، فرخ حبیب،اعجازاحمد شاہ، جمیل احمدخان ،محمد اکرم چیمہ سمیت عبدالشکورشاد، شیریں مزاری اورشاندانہ گلزارخان کے استعفے منظور کئے گئے تھے۔ان ارکان کے استفعے منظور ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے مذکورہ حلقوں سے خود انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں