07:32 pm
باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

جشن آزادی کے موقع پر پریشر ہارن اور کھلونا پستول کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی، حکومتی
اقدام کا باجے کے شور سے پریشان شہریوں نے بھر پور خیر مقدم کیا ہے۔پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت پشاور اور کوہاٹ کے اضلاع کی انتظامیہ نے 30 دن کیلئے پریشر ہارن، آتش بازی اور کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔یہ فیصلہ اس سال 14 اگست کو منائے جانے والے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پریشر ہارن کے استعمال کی عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور دریاؤں اور ڈیموں میں تیراکی پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ نے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔یاد رہے کہ پاکستان میں جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں نوجوان پریشر ہارن اور باجے لے کر سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور گلی محلوں میں بھی ان پریشر ہارنز کی وجہ سے لوگوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پشاور اور کوہاٹ کی انتظامیہ نے تو ان اذیت نام کھلونوں پر پابندی لگادی ہے تاہم کراچی اور دیگر شہروں میں کھلے عام یہ پریشر ہارن اور کھلونا بندوقوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے جس پر انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بالی وڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں شامل اجے ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

پی ٹی آئی میں ہر جانب ہلچل مچ گئی ۔۔۔گھڑیاں بیچنے کے بارے میں بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک۔۔۔دیکھیں خبر میں

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےبابر کی شادی کے حوالے سے سوال پر حیران کن جواب دے دیا

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

کئی ستارے ایک فریم میں ۔۔۔بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ رینا رائے کیساتھ یہ کون کون سے آج کل کےبالی وڈ کے بہترین فلم سٹار ہیروز ہیں۔

16 ارب ڈالر کی ادائیگی۔۔۔ پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض بھی مانگ لیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

بلا اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پرعدالت نے وفاق اور پنجاب کو بہت بڑا حکم دے دیا 