01:37 pm
موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ضلع خانیوال میں اہم کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط سیاستدان
پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی مقامی سیاستدان میں پی ٹی آئی کو ایک اہم کامیابی ملی ہے، 2018ء کے جنرل الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لینے والے پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق بھی موجود تھے۔سابق ایم این اے قمرالزمان کھگہ کے بیٹے سہیل زمان کھگہ اور سردار سمیع نے بھی عمران خان سے ملاقات کی۔ سہیل زمان کھگہ اور سردار سمیع نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔یاد رہے کہ 2018ء کے عام اانتخابات میں این اے 153 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے پیر محمد سہیل زمان شاہ نے 52424 ووٹ حاصل کیے تھے۔قومی اسمبلی کی یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری افتخار نذیر نے 1 لاکھ 6 ہزار 291 ووٹ حاصل کر کے فتح حاصل کی تھی، دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ملک غلام مرتضیٰ میتلا نے 76920 ووٹ حاصل کیے تھے۔دوسری طرف سربراہ پاکستان مسلم لیگ(ض) اعجازالحق نے عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اعجاز الحق نے کہا کہ عمران خان سے بہاولنگر کی نشست پر ضمنی الیکشن ملکر لڑنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، طے پایا 13اگست جلسے کے بعد اس بارے میں باقاعدہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔ حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے، کسی نے کوئی غلط کام کیاہے تو باقاعدہ وارنٹ جاری کرکے تفتیش کی جاسکتی ہے۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ 13 اگست کو لاہور جلسے میں اہم اعلانات کروں گا اور مستقبل کالائحہ عمل دوں گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم