01:38 pm
غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کو ایف آئی اے نے طلب
کرلیا ہے، اور انہیں ایف آئی اے کوئٹہ میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو غیر ملکی رقوم کیس میں طلب کیا گیا ہے، تاہم وہ اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے آج کوئٹہ ایف آئی اے میں حاضر نہیں ہوئے۔نوٹس کے حوالے سے قاسم سوری نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایف آئی اے کی جانب سے گزشتہ رات مجھے نوٹس موصول ہوا، نوٹس میرے بھائی نے وصول کیا، کیوں کہ میں اسلام آباد میں ہوں۔قاسم سوری نے بتایا کہ 2011 سے 2013 تک بھیجی گئی رقم پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکائونٹ میں آئی، یہ رقم میرے ذاتی اکائونٹ میں نہیں بھیجی گئی، یہ رقم پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے مختلف پارٹی اور دفتری امور کے لئے استعمال ہوئی۔قاسم سوری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے چار رہنمائوں کو نوٹسز جاری ہوئے ہیں، میں اسلام آباد میں ہوں آج ایف آئی اے کوئٹہ میں پیش نہیں ہو سکتا۔سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایسے نوٹسز کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم