08:49 pm
پاکستان کے سب سے کم عمر جوڑے سے شہرت پانے والے نمر ہ اور اسد کے ہاں بچے کی پیدائش ، ویڈیو سامنے آگئی ، ویڈیو لنک میں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کی مشہور جوڑی نمرہ اور اسد نے 2020 میں بے مثال شہرت حاصل کی
تھی اور اب انکے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جوڑی نےاپنے مداحوں کے ساتھ ننھے مہمان کی ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف جوڑی نمرہ اور اسد نے 2020 میں بہت کم عمری میں ہی شادی کے بندھن میں بندھ گئے جس کےبعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر نے دھوم مچادی ،وہی یہ سب کی پسندیدہ جوڑی بن گئی ۔ ان کی شادی کو معاشرے میں بھی کافی سراہا گیا۔ وائرل ہونے والا جوڑا اپنے یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں او رچند ماہ قبل انہوں نے بتایا کہ "نمرہ امید سے ہیں اور بہت جلد ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد ہے۔ گزشتہ روز نمرہ اور اسد نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک بلاگ شیئر کیا اور اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ" ان کے ہاں پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے" ۔ وائرل ویڈیو میں اسد نے ہسپتال کے لمحات کو شیئر کیا۔ویڈیو میں ان کے والدکوبچے کو گود میں لیتے اور کانوں میں اذان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 