06:54 pm
ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں،اہم ترین شخصیت نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر وزیراعظم شہباز شریف اور
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ معاشی او سیاسی حالات پر سب کو سوچنا ہوگا۔ سیاستدانوں کو اپنی انا ختم کرکے ایک میز پر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔عارف علوی نے کہا کہ صدر کا کردار آئینی ہوتا ہے، سیاستدانوں کو ہمیشہ اداروں پر تنقید کرنے سے روکا ہے۔ میری خواہش ہے کہ ملک کے لیے اپنا کردار ادا کروں اور ملک کی خاطر وزیراعظم شہباز شریف اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات کرنے کو بھی تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کا تنازع ملک کے لیے خطرناک ہے۔ میری کوشش ہوگی ہے کہ کوشش ہو گی نفرتیں کم اور جلد انتخابات کیلئے ماحول سازگار بنایا جا سکے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی طرف سے 85 سمری بھجوائی گئیں جن میں سے صرف دو سمریاں واپس بھجوائی گئیں باقی سب پر دستخط کیے۔ ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹ کی سمری واپس کی۔ ان دونوں معاملات پر میں نے خود بہت کام کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق