02:18 pm
کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

ڈی جی خان (نیوزڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کر
دیا گیا ہے، محکمہ اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے ،سپیشل جج اینٹی کرپشن نوید احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی ،محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقاتی ٹیم نے عدالت میں رپورٹ جمع کر ا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار اوران کے بھائیوں کو بے گناہ قرار دے دیا ہے ،ان پر لگے الزامات غلط ہیں،اینٹی کرپشن نے مقدمہ خارج کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ،واضح رہے کہ عثمان بزدار اور بھائیوں پر 900کینال اراضی جعلی انتقال کرنے کا الزام تھا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟