10:37 am
75واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا
رہا ہے۔دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔اس سے قبل رات گئے مختلف شہروں میں آتش بازی، ملی نغموں اور سبز ہلالی پرچموں کے ساتھ یوم آزادی کا آغاز ہوا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، حیدرآباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں یوم آزادی شروع ہوتے ہی آسمان پر رنگ ونور کی برسات ہوئی۔نوجوان سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیاں لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ گلیوں، شاہراہوں، چوراہوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا جبکہ سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے۔ملک کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشی میں منچلوں نے رقص بھی کیا۔اس کے علاوہ یوم آزادی کی صبح مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقا ریب منعقد کی گئیں، پاک آرمی کے جوانوں نے گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

میاں نواز شریف کو جیل نہیں جانے دیں گے، بڑی شخصیت نےبڑا دعویٰ کر دیا

شہباز گل کیلئے پی ٹی آئی نےبڑاقدم اٹھا لیا،تحریک انصاف قیادت کیا کرنیوالی ہے۔۔۔؟اہم فیصلہ

کپتان کا مخالفین کی کمر توڑ دینےوالا جھٹکا، عمران خان کے کون سے حلقے میں کاغذات منظور ہو گئے، کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری

عمران خان کی باتیں مفت انٹرٹینمنٹ۔۔۔جانے کونسی آزادی کی بات کرتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی ہلکے پھلکے طنزیہ کچوکے لگا دیئے

الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ، سیاسی تصادم بڑھا تو نشانے پرکون ہوگا۔۔۔؟شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھرانکشافات کر دئیے

شہباز گل کا ایسا بیانیہ کہ ہائیکورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کر دیا

وزیر داخلہ پنجاب اور انکی ٹیم نااہل۔۔۔؟عطا تارڑ وزیر داخلہ پنجاب پر برس پڑے،گرفتاری سے بچنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نہ نقصان برداشت کریں گے نہ سبسڈی دیں گے۔۔۔؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایسا کیا بیان دیا کہ عوام میں مایوسی اور غصے کی لہر دوڑ گئی