06:23 pm
سابق وزیرکے خلاف مقدمہ درج ،کس کوقتل کرنے کاالزا م ہے ،چھٹی کے دن بڑی خبرآگئی

مانسہرہ (نیوز ڈیسک )مانسہرہ پولیس نے نوگوازی کے علاقے میں خاتون ڈانسر کو قتل کرنے کے الزام
میں سابق وزیر ابرار حسین عرف اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او صداقت نثار نے صحافیوں کو بتایا کہ ابرار حسین نے کرن کو مبینہ طور پر اس کے گھر میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا تھا جب مقتولہ نے ڈانس پرفارمنس کے دوران چھیڑ چھاڑ کرنے سے روکا۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر اپنے دوستوں کے ساتھ لاش کو اس کے گھر کے قریب کھڑی گاڑی میں چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ایس ایچ او نے بتایا کہ کرن، آزاد کشمیر کی رہائشی تھی اور چیریا ڈی تکے کے علاقے میں کرائے کے مکان میں رہتی تھی۔انہوں نے کہا کہ ابرار حسین نے شریک ملزم محمد جمشید سے اس تقریب کے انعقاد کی درخواست کی تھی اور اپنے دوستوں اور دو خواتین کو، جن میں سے ایک ڈانسر تھی، کو مدعو کیا تھا۔ایس ایچ او صداقت نثار نے کہا کہ مرکزی ملزم نے ڈانسر پر تین گولیاں چلائیں جبکہ راحیل تنولی اور میاں عامر سمیت دیگر ملزمان کی مدد سے لاش کو ٹھکانے لگایا۔انہوں نے کہا کہ پولیس محمد جمشید اور ایک خاتون کو گرفتار کر چکی ہے، جنہوں نے ڈانسر سے پرفارمنس کے لیے رابطہ کیا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 'مجھے ایبٹ آباد روڈ پر گشت کرنے کے دوران ڈانسر کرن کی لاش کے بارے میں معلوم ہوا، جس کے بعد فوری طور پر لاش کو کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش اس کے بھائی کے حوالے کردی۔ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس نے تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت قتل کی ایف آئی آر درج کر کے مرکزی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

شہباز گل معاملہ، پرویز الٰہی اور عمران خان میں تلخیاں جنم لینے لگیں، پی ٹی آئی رہنماء شدید برہم

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی درخوا ست قابل سما عت ہونے یا نہ ہونے پرعدالت نےفیصلہ سنا دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس  میں کوئی ایکشن نہ لیا جائے،تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری،اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ کرلیا

کراچی کیلئے نکلنےوالے مسافر سفر آخرت پر روانہ ، 20سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،ہرطرف چیخ لاشیں اور زخمی

پاک فضائیہ کے7 ائیرآفیسرز کی ائیروائس مارشل کےعہدے پر ترقی،ترقی پانیوالوں میں کون کون شامل ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے،وفاقی وزیرراناتنویرکپتان پربرس پڑے

عمران خان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیصل آبادسے الیکشن لڑیں گے ،مخالف امیدوار کون ہے ،انتہائی دلچسپ صورتحال پیداہوگئی