07:03 pm
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت ہونے والے اجلا س
میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں پندرہ اگست سے نقصانات کے سروے کا آغاز کر دیا جائیگااجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سروے کرنے اور نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے مشترکہ ٹیمیں نقشوں اور سیٹلائیٹ کی مدد سے نقصانات کا سروے کریں گی۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹرا منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 14 سے 18 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کیلئے متعلقہ اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں جاری امدادی سر گرمیوں سے متعلق میں بھی اجلاس کو آگاہی دی گئی۔اجلاس میں محکمہ مواصلات کو متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی بحالی اور کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہدایت کی کہ امداد کی فراہمی اور نقصانات کے سروے کے دوران ہر متاثرہ فرد اور خاندان تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا