07:33 pm
آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ
کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کردیا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے "حقیقی آزادی جلسے" سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے عوام میں نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنے لوگوں میں جائیں گے، اگلے ہفتے پنڈی میں جلسہ کریں گے، اس کے چند دن بعد کراچی میں جلسہ کریں ے۔انہوں نے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ دنوں میں سکھر، حیدر آباد، اسلام آباد، پشاورمردان، اٹک، ایبٹ آباد اور ملتان میں جلسہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ بہاولپور، سرگودھا، جہلم، گجرات، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور کوئٹہ میں بھی جلسے کریں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کی جنگ آخری مرحلے میں ہے، انہوں نے پارٹی کی تمام تنظیموں کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ وہ تیاری کریں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟