07:45 pm
میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کوئی
بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا، میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں سیاسی فریم ورک پر اکٹھی ہوتی ہیں، معاشی فریم ورک صرف کمیونسٹ نظام میں ایک ہوتا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل رات لاکھوں لوگوں نے لاہور جلسے میں آزادی کے خواب کی تعبیر کو حقیقی آزادی ملنے تک نامکمل قرار دیا، ملک گیر تحریک کا آغاز ہو چکا ہے انشاءاللہ یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی۔شہباز شریف کا کہنا تھاکہ میں نے بطور اپوزیشن لیڈر میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی اور آج بطور وزیراعظم پھر میثاق معیشت کی پیش کش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ بحیثیت قوم درست سمت میں سفر کو جاری رکھیں اور قومی مفاد کو ذاتی انا، ضد اور ہٹ دھرمی کی بھینٹ نہ چڑھنے دیں اور ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ حقیقی سیاسی قیادت انتخابات پر نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل پر نظر رکھتی ہے، اسی جذبے سے تعمیر پاکستان ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

شہباز گل معاملہ، پرویز الٰہی اور عمران خان میں تلخیاں جنم لینے لگیں، پی ٹی آئی رہنماء شدید برہم

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی درخوا ست قابل سما عت ہونے یا نہ ہونے پرعدالت نےفیصلہ سنا دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس  میں کوئی ایکشن نہ لیا جائے،تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری،اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ کرلیا

کراچی کیلئے نکلنےوالے مسافر سفر آخرت پر روانہ ، 20سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،ہرطرف چیخ لاشیں اور زخمی

پاک فضائیہ کے7 ائیرآفیسرز کی ائیروائس مارشل کےعہدے پر ترقی،ترقی پانیوالوں میں کون کون شامل ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے،وفاقی وزیرراناتنویرکپتان پربرس پڑے

عمران خان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیصل آبادسے الیکشن لڑیں گے ،مخالف امیدوار کون ہے ،انتہائی دلچسپ صورتحال پیداہوگئی