12:56 pm
الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ، سیاسی تصادم بڑھا تو نشانے پرکون ہوگا۔۔۔؟شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھرانکشافات کر دئیے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق
جمہوریت کریں، شفاف الیکشن کی تاریخ طےکریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی بیماری اور لندن کی بیماری سیاسی ریاکاری ہے۔قوم کو سمجھ ہے کہ نوازشریف ، آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے،بزدل نوازشریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نااہل اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔شیخ رشید نے وزیراعظم کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں، شفاف الیکشن کی تاریخ طےکریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی تصادم بڑھ گیا تو سیاست دان بھی نشانے پرہونگے،الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث دس کروڑ لوگ غربت کے شکنجے میں آگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں